سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) چارباغ پولیس نے کارروائی کرکے پرانا اسلحہ ، دستی بم اور بارودی مواد برآمد کرلیا ، چارباغ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے زمین میں چھپایا گیا پرانا پانچ کلو بارودی مواد ، ایک دستی بم اور بیٹریاں برآمد کرکے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کیا گیا ، پولیس نے بارودی مواد کو قبضے میں لیکر مزید تفتیش شروع کردی ۔
میں اکیلا کرپشن ختم نہیں کرسکتا، نیب اور عدلیہ پر میرا اختیار نہیں، سزائیں دلانے کیلئے ہر ممکن مدد کو تیار ہیں،وزیراعظم نے بے بسی کا اظہار کر دیا
اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ...
Read more
Discussion about this post