سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کا م ) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کڑاکڑ میں پک اپ اور موٹر کار میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے ، ایک پک اپ اور موٹر کار کے درمیان تصادم کے بعد پک اپ کھائی میں جا گری جس میں سوار تین افراد مظفر خان سکنہ مٹہ ، محمد ارشد لاہور اور محمد نواب سکنہ کوہاٹ زخمی ہوگئے جن کو مقامی لوگوں نے گاڑی سے نکال کر طبی امداد کیلئے بریکوٹ ہسپتال منتقل کردیا ۔
سوات پولیس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کرنیوالے دونو ملزمان کو گرفتار کرلیا
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ پولیس کی کاروائی بیٹی کی قتل میں ملوث باپ بیٹے اور بیوی کے...
Read more
Discussion about this post