کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) گذشتہ روزکبل ہزارہ میں 18سالہ نوجوان کے قتل کے الزام میں ملوث 2ملزمان کو تھانہ کبل میں میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا ملزمان نے قتل کا اعتراج پہلے سے کر چکے ہیں جس کا رپورٹ ہم نے گذشتہ روز تفصیلی طورپر شائع کیا گیا تھا تفصیلا ت کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ میں قتل شدہ سلیمان کے قتل میں ملوث دو ملزمان شعیب اور غزن کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا پولیس نے ملزمان سے آلہ قتل سمیت اہم شواہد حا صل کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔
خیبر پختونخوا کا موجودہ وزیراعلی محمود خان سلیکٹڈ ہونے کے باعث بے بس ہیں،ثمر ہارون بلور
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان و رکن صوبائی اسمبلی ثمرہارون بلور نے کہا ہے...
Read more
Discussion about this post