سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ کی جناز گاہ روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے موٹر کار میں سوار دو افراد زخمی ہوگئے ، جناز گاہ روڈ پر ایک ٹرک ریورس آرہا تھا کہ پیچھے کھڑے موٹر کار پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں موٹر کار میں سوار دو افراد رحمت اللہ اور امان اللہ زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post