سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل کبل کے علاقہ علی گرامہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر کار سوار ، بچوں اور خواتین سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ، چکدرہ سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کے لوگ موٹر کار میں واپس چکدرہ جارہے تھے کہ علی گرامہ کے مقام پر سکیورٹی فورسز کی تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر کار میں سوار عدنان ، بلال ، مسماۃ (س) اور ان کی تین معصوم بیٹیا زخمی ہوگئیں ، جن کو سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا ۔
سوات پولیس نے بیٹی اور بیوی کو قتل کرنیوالے دونو ملزمان کو گرفتار کرلیا
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ پولیس کی کاروائی بیٹی کی قتل میں ملوث باپ بیٹے اور بیوی کے...
Read more
Discussion about this post