• Latest
  • All
  • تازہ ترین
  • International
سوات، تلیگرام میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں‌ کے مابین جھڑپ ، 3 دہشت گرد ہلاک

سیکورٹی فورسز نے مہمند ایجنسی میں ایف سی کیمپ پر خود کش حملے کی کوشش ناکام بنادی ‘ 4 دہشت گرد ہلاک

4 years ago
” عمران خان کو جیل میں ہر سہولت دیں گے لیکن ایک چیز فراہم نہیں کریں گے، اگر ڈاکٹر بھی کہیں گے پھر بھی نہیں دیں گے”

58 mins ago
اگر ظہیر الاسلام مجھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے تو انہیں اور پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتا تو دونوں‌ کو ‌فارغ کر دیتا، کسی میں جرات نہیں مجھ سے استعفیٰ مانگے،وزیراعظم عمران خان نے دبنگ بیان جاری کر دیا

وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان لیکن انہیں کم از کم کتنے اراکین کی حمایت لینا ہوگی؟ طریقہ کار سامنے آگیا

1 hour ago
امریکی صدر نے پاکستانی نژاد بزنس مین کو اہم انتظامی ذمہ داری سونپ دی، بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں

پی ایس ایل 5 کیلئے پلان بی تیار، یو اے ای میں بکنگ کرا لی

پی ایس ایل ملتوی ، شائقین کرکٹ افسردہ ہوگئے PSL Postponed کا ہیش ٹیگ بھی ٹاپ ٹرینڈ

1 hour ago
تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم پاکستان قطر ائیرویز کی کمرشل فلائٹ پر امریکہ روانہ

اراکین اسمبلی کو مجھ پر اعتماد نہیں تو حکومت چھوڑ کر اپوزیشن میں بیٹھ جاؤں گا، کسی کونہیں چھوڑوں گا، قوم کو باہر نکالوں گا،وزیراعظم کا اعتماد کے ووٹ بارے بھی اہم اعلان

24 hours ago
پریس کانفرنس وفاقی وزرا کے گلے پڑگئی الیکشن کمیشن نے سخت قدم اٹھا لیا

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Friday, March 5, 2021
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • National News
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • National News
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home National News

سیکورٹی فورسز نے مہمند ایجنسی میں ایف سی کیمپ پر خود کش حملے کی کوشش ناکام بنادی ‘ 4 دہشت گرد ہلاک

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
4 years ago
in National News, تازہ ترین
0
سوات، تلیگرام میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں‌ کے مابین جھڑپ ، 3 دہشت گرد ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

مہمندایجنسی(زمونگ سوات آن لائن نیوز)سیکورٹی فورسز نے مہمند ایجنسی میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کیمپ پر خود کش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔مہمند ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر غلنئی میں واقع مہمند رائفلز کیمپ پر صبح 6 بجکر 20 منٹ پر شدت پسندوں نے حملہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے ڈائریکٹر جنرل عام باجوہ نے ٹوئیٹر پیغام میں کہا کہ سیکورٹی فورسز نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہمند ایجنسی کے غلنئی کیمپ میں حملہ کرنے والے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ ہمارے دو جوان بھی شہید ہوئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 4 خود کش حملہ آوروں نے فائرنگ کرتے ہوئے مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی جبکہ حملہ آوروں کو روکتے ہوئے ایف سی کے 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔اس حملے میں ایف سی کے 14 اہلکار زخمی بھی ہوئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد چاروں خود کش حملہ آوروں کوہلاک کردیا گیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی میں کرفیو لگا دی گئی ہے اور ہر قسم کے نقل و حرکت پر پابندی ہے جبکہ علاقے میں گن شپ ہیلی کاپٹرز کی مدد سے سرچ جاری ہے۔
حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان جماعت الحرار نے قبول کرلی۔گزشتہ روز بھی وفاقی منتظم شدہ قبائلی علاقے (فاٹا) کی مہمند ایجنسی میں شدت پسندوں نے ایک سرکاری اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا تھا۔نامعلوم شدت پسندوں نے رات کی تاریکی میں بوائز اسکول میں دھماکا خیز مواد نصب کیا، جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں اسکول کی عمارت منہدم ہوگئی۔واضح رہے کہ رواں برس ستمبر میں مہمند ایجنسی کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران بھی ایک خود کش دھماکا کیا گیا تھا جس میں تقریباً 24 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہوگئے تھے۔

ShareTweetShare

Related Posts

” عمران خان کو جیل میں ہر سہولت دیں گے لیکن ایک چیز فراہم نہیں کریں گے، اگر ڈاکٹر بھی کہیں گے پھر بھی نہیں دیں گے”

” عمران خان کو جیل میں ہر سہولت دیں گے لیکن ایک چیز فراہم نہیں کریں گے، اگر ڈاکٹر بھی کہیں گے پھر بھی نہیں دیں گے”
March 5, 2021
0
4

اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام)سابق صوبائی  وزیر قانون اور پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ...

Read more

وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان لیکن انہیں کم از کم کتنے اراکین کی حمایت لینا ہوگی؟ طریقہ کار سامنے آگیا

اگر ظہیر الاسلام مجھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے تو انہیں اور پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتا تو دونوں‌ کو ‌فارغ کر دیتا، کسی میں جرات نہیں مجھ سے استعفیٰ مانگے،وزیراعظم عمران خان نے دبنگ بیان جاری کر دیا
March 5, 2021
0
4

اسلام آباد ( زمونگ سوات ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان کل ہفتہ کو قومی اسمبلی اجلاس میں اعتماد کا ووٹ...

Read more

Discussion about this post

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
سوات،بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں تین سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی،رپورٹ درج، ملزم گرفتار

February 9, 2021
مینگورہ جنرل بس اسٹینڈ میں تصادم، ڈرائیوروں پر فائرنگ

March 3, 2021
کے ٹو پر سب سے بڑے سرچ آپریشن کی تیاری محمد علی سدپارہ کے آخری مقام کی نشاندہی کر لی گئی

February 12, 2021
” عمران خان کو جیل میں ہر سہولت دیں گے لیکن ایک چیز فراہم نہیں کریں گے، اگر ڈاکٹر بھی کہیں گے پھر بھی نہیں دیں گے”

” عمران خان کو جیل میں ہر سہولت دیں گے لیکن ایک چیز فراہم نہیں کریں گے، اگر ڈاکٹر بھی کہیں گے پھر بھی نہیں دیں گے”

March 5, 2021
اگر ظہیر الاسلام مجھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے تو انہیں اور پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتا تو دونوں‌ کو ‌فارغ کر دیتا، کسی میں جرات نہیں مجھ سے استعفیٰ مانگے،وزیراعظم عمران خان نے دبنگ بیان جاری کر دیا

وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان لیکن انہیں کم از کم کتنے اراکین کی حمایت لینا ہوگی؟ طریقہ کار سامنے آگیا

March 5, 2021
امریکی صدر نے پاکستانی نژاد بزنس مین کو اہم انتظامی ذمہ داری سونپ دی، بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں

امریکی صدر نے پاکستانی نژاد بزنس مین کو اہم انتظامی ذمہ داری سونپ دی، بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں

March 5, 2021
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
” عمران خان کو جیل میں ہر سہولت دیں گے لیکن ایک چیز فراہم نہیں کریں گے، اگر ڈاکٹر بھی کہیں گے پھر بھی نہیں دیں گے”

” عمران خان کو جیل میں ہر سہولت دیں گے لیکن ایک چیز فراہم نہیں کریں گے، اگر ڈاکٹر بھی کہیں گے پھر بھی نہیں دیں گے”

March 5, 2021
اگر ظہیر الاسلام مجھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے تو انہیں اور پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتا تو دونوں‌ کو ‌فارغ کر دیتا، کسی میں جرات نہیں مجھ سے استعفیٰ مانگے،وزیراعظم عمران خان نے دبنگ بیان جاری کر دیا

وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان لیکن انہیں کم از کم کتنے اراکین کی حمایت لینا ہوگی؟ طریقہ کار سامنے آگیا

March 5, 2021
امریکی صدر نے پاکستانی نژاد بزنس مین کو اہم انتظامی ذمہ داری سونپ دی، بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں

امریکی صدر نے پاکستانی نژاد بزنس مین کو اہم انتظامی ذمہ داری سونپ دی، بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں

March 5, 2021
پی ایس ایل 5 کیلئے پلان بی تیار، یو اے ای میں بکنگ کرا لی

پی ایس ایل ملتوی ، شائقین کرکٹ افسردہ ہوگئے PSL Postponed کا ہیش ٹیگ بھی ٹاپ ٹرینڈ

March 5, 2021
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • National News
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.