No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Sunday, February 5, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

    ’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

    نواز شریف فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

    “جیسے ہی سگنل دوں گھر وں سے نکلو اور گرفتاریاں دو” عمران خان نے قوم سے خطاب میں پیغام جاری کر دیا

    آئی ایم ایف کی 200 کے بجائے500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

    وفاقی حکومت کا ایچ ای سی کی خودمختار حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

    ہماری حکومت میں مذاکرات کی وجہ سے 9 سال تک امن رہا، سابق گورنر خیبر پختونخوا

    شاہین شاہ آفریدی شاہد آفریدی کے داماد بن گئے، کراچی میں نکاح کی تقریب

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پڑوسی ممالک سے رابطہ کیا جائےگا، اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ

    وزیراعظم حضرت محمد ؐ کے نام کیساتھ خاتم النبینؐ سے متعلق منظور شدہ قرارداد سے لاعلم نکلے،پیپلز پارٹی کی خاتون رکن اسمبلی بلند آواز میں کیا کہتی رہیں اور وزیراعظم انہیں کیا جواب دیتے رہے؟

    عمران خان کا 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن میں خود حصہ نہ لینے کا فیصلہ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

ضمنی انتخابات کرائے جائیں ، صوبائی حکومت عوام سے ناقص کار کردگی پر معافی مانگیں ، انجینئر امیر مقام

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in Dist News, Malakand, تازہ ترین
Reading Time: 1 min
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

“جیسے ہی سگنل دوں گھر وں سے نکلو اور گرفتاریاں دو” عمران خان نے قوم سے خطاب میں پیغام جاری کر دیا

ADVERTISEMENT

بٹ خیلہ ( زمونگ سوات ڈاٹ کام) وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاکہ PTIکے پارلیمنٹرین اسمبلی میں خیبرپختونخواکے عوام کا مینڈیٹ واپس کردیں اورضمنی انتخابات کرائے جائیں اورخیبرپختونخواکے عوام سے ناقص کارکردگی پرمعافی مانگیں۔انہوں نے کہاکہ انشاء اللہ اپنی کارکردگی اوروزیروعظم کے وژن مطابق2018کے عام انتخابات کے بعدخیبرپختونخوامیںPML-Nکی حکومت ہوگی۔انہوں نے کہاکہ عوام کوریلیف دینااورہمارانصب العین ہے ملکی ترقی اورمعیشت کااستحکام ہماراایجنڈاہے،عمران خان کاوزارت عظمیٰ کاخواب ہمیشہ خواب ہی رہیگا،عمران خان کے دانست تبدیلی صرف کاغذوں میں ہوتی ہے وہ عملی تبدیلی کے عشروعشیر سے ناواقف ہیں۔ان خیالات کااظہارانہوں نے بٹ خیلہ 50کروڑ روپے کی لاگت سے132-KVAگرڈسٹیشن اورتوتاکان سب ڈویژن کے باقاعدہ افتتاح کے موقع پرایک پروقار جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرانہوں نے پیسکوسب ڈویژن اورسوئی گیس سب آفس کی منظوری کابھی اعلان کیا۔
انجینئرامیرمقام نے کہاکہ اچھاہواکہ پرویزخٹک نے عینک پہن کرصوبے میں اقتصادی راہداری کے منصوبے کااعتراف کرلیا، اللہ تعالیٰ پرویزخٹک صاحب کواپنے بیان پرقائم رکھیں۔انہوں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوخراج تحسین اورقمرجاویدباجواہ کونیاآرمی چیف مقررکرنے پرمبارکبادپیش کرتے ہوئے کہاکہ دہشت گردی کے خاتمے اورامن امان کے قیام کیلئے راحیل شریف کی خدمات پاکستان کی تاریخ میں انمٹ نقوش کی حیثیت رکھتی ہے۔انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخواکے عوام نے عمران خان کووزیراعظم ہاؤس تک پہنچنے کی سیڑھی فراہم کی تھی مگروہ صوبے کے عوام کے توقعات پربھی پورانہ اترسکے اوریہ موقع ہاتھ گنوادیا۔انہوں نے کہاکہ ہم عملی کام پریقین رکھتے ہیں،بٹ خیلہ کے عوام کادیرینہ مطالبہ پوراہونے پرانہیں مبارکباد دیتاہوں،پچھلے دوراقتدارمیں بھی ملاکنڈایجنسی میں ان گنت ترقیاتی کام کئے تھے جو ملاکنڈایجنسی کے عوام کاحق تھا۔انہوں نے کہاکہ سوئی گیس اوربجلی کے مدمیںآئندہ بھی کوشش کروں گاکہ جن یونین کونسلزمیں سوئی گیس عدم دستیاب ہے وہاں سوئی گیس کی فراہمی کویقینی بنائینگے۔انہوں نے کہاکہ امیدرکھتاہوں کہ ملاکنڈکے عوام2018کے عام انتخابات میںPML-Nکوبھاری اکثریت سے کامیاب کرائینگے۔جلسہ عام سے ملک جہانزیب،قیموس خان،ایصال خان،سجادخان،گل زمان اوردیگرمقررین نے بھی خطاب کیا۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

15 hours ago
7
’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

15 hours ago
8
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.