کانجو (زمونگ سوات ڈاٹ کام) کانجو با زار میں اے اے سی کبل اورٹی ایم اے نے تجا وزات کخلا ف کا روائی کا آغاز کر دیا پہلے ہی روز متعدد جگہو ں پر تجا وات ہٹا دئیے گئے ، دو با رہ و تجا وزات قا ئم کر نے پر سخت کا روائی کی وارننگ دیدی گئی، تفصیلات مطا بق سوات کے علا قہ کانجو بازار میں اے اے سی کبل سید قا در ، ٹی ایم اونثار خان اور پو لیس نفری کانجو نے با زار میں غیر قا نو نی تجا وزات کخلا ف کا روائی کی اس دوران کانجو چوک ، مٹہ روڈ اور دیگر سا ئیڈوں پر سڑکو ں پر مو جود تجا وازت کو فوری طور ہٹا کر بڑی تعداد میں ساز و سا ما ن کو سر کا ری تحو یل میں لیکر اپنے ساتھ لئے گئے جبکہ کئی دکا نداروں سے شنا ختی کارڈ لئے اور کئی کو سخت وارننگ دی اور تا جروں کو سختی کے ساتھ ہدا یت کی کہ وہ دوبا رہ قا ئم کر نے والے تجا وزات کخلاف سخت کا روائی عمل میں لا ئی گی ۔
Discussion about this post