ADVERTISEMENT
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ کے بائی پاس روڈ پر موٹر سائیکل اور موٹر کار میں ٹکر کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بھق اور اس کا ساتھی شدید زخمی ہوگیا ، کاشف ولد محمد عالم سکنہ حاجی بابا جو بائی روڈ پر ایک ورکشاپ میں میکنگ تھا ، اپنے دوست کے ساتھ موٹر سائیکل پر ساتھیوں کے لئے لے کر آرہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث موٹر کار سے ٹکرا گیا ، نتیجتاً کاشف موقع پر جاں بحق اور اس کے ساتھ دوسرا ساتھی شدید زخمی ہوگیا ، جس کو طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Discussion about this post