ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) ملم جبہ چیئر لیفٹ کے قریب کھدائی کے دوران پرانا مارٹر گولہ برآمد ہوا جس کو ناکارہ بنا دیا گیا ، سوات سے فرار ہونے کے دوران شدت پسندوں نے مختلف جگہوں میں مارٹر گولوں اور دیگر اسلحہ کو زیر زمین چھپایا تھا ، گزشتہ روز ملم چیئر لیفٹ کے قریب مزدور کھدائی کررہے تھے کہ اس دوران 82ایم ایم کا مارٹر گولہ برآمد ہوا جس کو اطلاع ملنے کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔ ف
Discussion about this post