ADVERTISEMENT
لاہور(زمونگ سوات آن لائن نیوز):حادثے کاشکارہونیوالی قومی ایئرلائن کی پرواز661میں مذہبی اسکالرجنیدجمشید بھی سوارتھے۔ذرائع کے مطابق مذہبی اسکالرجنیدجمشیدتبلیغ کے سلسلے میں چترال گئے ہوئے تھے۔ذرائع کاکہناے کہ معروف مذہبی اسکالرجنیدجمشیدبھی طیارے میں سوارتھے۔جبکہ جیندجمشیدکے ہمراہ انکی اہلیہ نیہاجنیدبھی تھیں۔طیارے میں جنیدجمشیدکاسیٹ نمبر27تھا۔جنیدجمشیدکے بھائی نے تصدیق کی ہے کہ جنیدجمشیدبھی اسی طیارے میں سوار تھے۔بھائی کاکہناہے کہ جنیدجمشید سے آخری بارایئرپورٹ پربات ہوئی۔
Discussion about this post