ADVERTISEMENT
کانجو (زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات، باران رحمت کیلئے کانجو ٹاؤن شپ میں نما ز استسقا اداکی گئی، تفصیلا ت کے مطابق گز شتہ روز سوات تحصیل کبل کے علاقہ کانجو ٹاؤن شپ گرؤنڈ میں نماز جمعہ کے بعد با رن رحمت کیلئے نماز استسقا ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں لو گو ں نے شر کت کی اور نما ز ادا کی، نما ز کے بعد خطبہ پڑا اور پھر اللہ کے حضور میں کھڑے ہو کر اللہ سے توبہ اور گنا ہو ں کے بخشش اور با رن رحمت کیلئے دعا کی اور یہ سلسلہ دو دن تک جا ری رہیگا۔
Discussion about this post