ADVERTISEMENT
کالام (شیرنواب سے )سوات کے بالائی علاقے بحرین اور کالام میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی، حالیہ برفباری کی وجہ سے علاقے کو شدید سردی نے لپیٹ میں لیں لیا ہے۔ برف سے لطف اندوز ہونے کیلئے ملک بھر سے سیاحوں کی امد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے کے دوران پہاڑوں پر بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برفباری کا یہ سلسلہ اگلے دو روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
Discussion about this post