No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Sunday, February 5, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

    ’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

    نواز شریف فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

    “جیسے ہی سگنل دوں گھر وں سے نکلو اور گرفتاریاں دو” عمران خان نے قوم سے خطاب میں پیغام جاری کر دیا

    آئی ایم ایف کی 200 کے بجائے500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

    وفاقی حکومت کا ایچ ای سی کی خودمختار حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

    ہماری حکومت میں مذاکرات کی وجہ سے 9 سال تک امن رہا، سابق گورنر خیبر پختونخوا

    شاہین شاہ آفریدی شاہد آفریدی کے داماد بن گئے، کراچی میں نکاح کی تقریب

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پڑوسی ممالک سے رابطہ کیا جائےگا، اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ

    وزیراعظم حضرت محمد ؐ کے نام کیساتھ خاتم النبینؐ سے متعلق منظور شدہ قرارداد سے لاعلم نکلے،پیپلز پارٹی کی خاتون رکن اسمبلی بلند آواز میں کیا کہتی رہیں اور وزیراعظم انہیں کیا جواب دیتے رہے؟

    عمران خان کا 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن میں خود حصہ نہ لینے کا فیصلہ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

پانامالیکس کیس کی سماعت ،برطانوی خبررساں ادارے کے 5سوالات ،عوام کےلئے اہمیت اختیارکرگئے

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

“جیسے ہی سگنل دوں گھر وں سے نکلو اور گرفتاریاں دو” عمران خان نے قوم سے خطاب میں پیغام جاری کر دیا

ADVERTISEMENT

اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز)پانامالیکس کی سپریم کورٹ میں سماعت جنوری میں ہوگی کیونکہ نئے چیف جسٹس کی تقرری اورکیس کے حوالے ایک برطانوی خبررساں ادارے میں ایک تجزیہ پیش کیاہے ۔چیف جسٹس انورظہیرجمالی کی ریٹائرمنٹ کے بعد میاں ثاقب نثارسپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس ہونگے جبکہ پانامالیکس کے کیس کی سماعت کےلئے نیابینچ تشکیل دیاجائے گا
لیکن اب چند نئے سوالات نے جنم لیاہے جن میں پہلایہ کہ کیااس مقدمے کی سماعت ازسرنوکی جائے گی ؟دوسرایہ کہ ’’پارٹ ہرڈ‘‘سے عدالت کی کیامرادہے ؟،تیسراکیانیاتشکیل پانے والابینچ اس مقدمے کی اسی جگہ سے سماعت شروع کرے گاجہاں تک چیف جسٹس اظہرظہیرجمالی کی سربراہی میں عدالت کرچکی ہے ،چوتھایہ کہ موجودہ بینچ عدالتی تعطیلات ملتوی کرکے اس کیس کی سماعت کرسکتاہے اورآخری یہ کہ نئے چیف جسٹس کانئے بیچ کاحصہ بنناضروری ہے ۔ان سوالات کے بارے میں سابق جسٹس وجیہ الدین نے بتایاکہ ’’پارٹ ہرڈ‘‘کامطلب یہ نہ لیاجائے کہ کیس سناجاچکاہے بلکہ اس کامطلب یہ ہے کہ سپریم کورٹ کاکوئی بھی بینچ اس کیس کی سماعت کرسکتاہے ۔انہوں نے کہاکہ یہ ممکن ہے کہ وکلاکودوبارہ دلائل دیناپڑیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ نئے بیچ میں ججزبھی نئے ہوسکتے ہیں جنہوںنے پہلے اس کی سماعت نہ کی ہواورنئے بیچ تشکیل پانے والے بینچ میں ضروری نہیں کہ نئے چیف جسٹس بھی اس کاحصہ ہوں ۔
سابق جسٹس وجیہ الدین نے مزید بتایاکہ اس کیس کی سماعت طویل تھی اوراس بینچ میں شریک کچھ ججزنے کراچی میں دیگرمقدمات کی سماعت کرناتھی جوکہ ملتوی کردی گئی جبکہ عدالتی تعطیلات ختم بھی کی جاسکتی ہیں تاکہ اس کیس کی سماعت جلدی ہوسکے ۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

15 hours ago
7
’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

15 hours ago
8
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.