ADVERTISEMENT
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)شدید برفباری کالام روڈ بند عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ، سخت برفباری سے متاثرخستہ حال کالام روڈ جہاں ایک طرف وبال جان بنا ہوا ہے تو دوسری جانب برفباری کیوجہ سے منقطع ہونے والا بجلی نظام تیسرے دن بھی بحال نہ ہوسکا جسکی وجہ سے کالام اور ملحقہ علاقوں کے لوگ گزشتہ تین دنوں سے اندھیروں میں زندگیاں بسر کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں ، مقامی لوگوں نے ضلعی اور صوبائی حکومت سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر بند شہراہوں سمیت بجلی بحال کی جائے ۔
Discussion about this post