ADVERTISEMENT
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام )لیگرامہ مسجد کالونی مین سڑک پر نالہ بندہونے کے وجہ سے سڑک کے اوپر پانی آنے کا مسئلہ تا حال حل نہ ہو سکا آخر کار مسجد کالونی کے عوام اور انسانیت فلا حی تنظیم علیگرامہ کے مشران نے اسسٹنٹ کمشنر کبل کو نالہ تعمیر کرنے کے حوالے درخواست دی گئی انہوں نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ مسجد کالونی کے سامنے مین سڑک پر پانی آنے کے وجہ سے نہ صرف سڑک کھنڈرات میں تبدیل ہو گی بلکہ آنے جانے والے ہزاروں کے تعداد میں لو گوں کو بھی مشکلات کا سامنا ہو تا ہے لہٰذا سڑک کے کنارے نئی نا لہ تعمیر کرنے کیلئے اقدامات کی جائے ACکبل حامد علی نے درخواست پرکاروائی کر کے TMOکو مسئلے کو حل کرنے کی ہدایت کرلی۔
Discussion about this post