ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی میں 60ایم ایم پرانا مارٹر گولہ برآمد ہوا جس کو ناکارہ بنا دیا گیا ، پولیس کو مقامی لوگوں نے اطلاع دی کہ نالے میں پرانا مارٹر گولہ پڑا ہے جس پر پولیس اور آرمی کے جوانوں نے 60ایم ایم کا مارٹر گولہ برآمد کرکے بعد میں ناکارہ بنا دیا ۔
Discussion about this post