No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Sunday, February 5, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

    ’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

    نواز شریف فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

    “جیسے ہی سگنل دوں گھر وں سے نکلو اور گرفتاریاں دو” عمران خان نے قوم سے خطاب میں پیغام جاری کر دیا

    آئی ایم ایف کی 200 کے بجائے500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

    وفاقی حکومت کا ایچ ای سی کی خودمختار حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

    ہماری حکومت میں مذاکرات کی وجہ سے 9 سال تک امن رہا، سابق گورنر خیبر پختونخوا

    شاہین شاہ آفریدی شاہد آفریدی کے داماد بن گئے، کراچی میں نکاح کی تقریب

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پڑوسی ممالک سے رابطہ کیا جائےگا، اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ

    وزیراعظم حضرت محمد ؐ کے نام کیساتھ خاتم النبینؐ سے متعلق منظور شدہ قرارداد سے لاعلم نکلے،پیپلز پارٹی کی خاتون رکن اسمبلی بلند آواز میں کیا کہتی رہیں اور وزیراعظم انہیں کیا جواب دیتے رہے؟

    عمران خان کا 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن میں خود حصہ نہ لینے کا فیصلہ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

بڑی تبدیلی یہ ہے ، منتخب ممبران اسمبلی خود عوام کے پاس جا کر کہتے ہیں کہ میں کیا خدمت کرو، ڈاکٹر امجد

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in Dist News, Swat, تازہ ترین
Reading Time: 1 min
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

“جیسے ہی سگنل دوں گھر وں سے نکلو اور گرفتاریاں دو” عمران خان نے قوم سے خطاب میں پیغام جاری کر دیا

ADVERTISEMENT

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام) موجودہ حکومت میں سب سے بڑی تبدیلی یہ ہے کہ منتخب ممبران اسمبلی خود عوام کے پاس جا کر کہتے ہیں کہ میں کیا خدمت کروPTIفوری ملک میں نا انصافیاں اور کرپشن کے خلاف ایک تحریک بن چکے ہیں ANPخان خوانین کا پارٹی ہے ان کا غریب عوام سے کوئی ہمدردی نہیں عمران خان کا مقصد صرف اس ملک میں عدل و انصاف قائم کرنا ہے PK-82میں کھیل اب شروع ہو گیا ہے اور قوم نے فیصلہ دیا ہے میں واضح کہتا ہوں کہ اگر PK-82میں تمام پارٹیاں بھی مل کر PTIکو شکست نہیں دے سکتا میں غریب عوام کو انصاف دینے آیا ہوں عدالت پر بھر پور اعتماد ہے ہر حال میں مقابلہ ثبوت کے ساتھ کرونگا اور عدالت میں جانے والوں کو عدالت میں چور ثابت کرونگا ایزی لوڈ اور قوم کے پیسہ ہڑپ کرنے والوں کو قوم معاف نہیں کریگا ہم ضرور احتساب کرینگے ہم حق کے آواز بلند اور انصاف د لا کر رہینگے شراب اور کباب میں مصروف لیڈران قوم کے کیا خدمت کرینگے ہم نے میرٹ سسٹم رائج کر کے لو گوں کو اپنا حق دیا ان خیا لات کا اظہار وزیر اعلیٰ کے معاون خصو صی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد نے گذشتہ روز تحصیل کبل کے علا قہ UCکالاکلے بیاکوڑ میں ایک شمولیتی اجتماع سے خطاب کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ گذشتہ حکومت کے وجہ سے ہم اپنے وطن میں مہاجر بن گئے تھے غلط پالسیوں کے وجہ سے ہماری سیکورٹی فورسز اور عوام کو خون دینا پڑا 2018کے الیکشن میں کامیابیوں کا شور مچانے والے 2023تک انتظار کریں کیونکہ عوام نے ان کو مسترد کر دیا ہے ہم اداروں میں اصلا حا ت کر کے کمیشن اور کرپش کا خا تمہ کر دیا امیر مقام سواتی عوام سے دوشمنی کر کے ہارے ہوئے سیٹوں کا انتقام لے رہے ہیں بجلی کے مد میں ہماری کاموں پر روکاوٹ ڈالنا کسی بھی صورت برداشت نہیں ہو گی اجتماع سے PTIکے ضلعی رہنما سعید خان حا جی فضل مولا، علی شاہ، حضرت صدیق اور دیگر نے بھی خطاب کیا اس موقع پر ANPاور دیگر پا رٹیوں سے درجنوں افراد عالمگیر، محمد شیر ، عبد الودود ، اکبر علی ، نا در خان ، گوہر ، اسماعیل ، محمد علی، بر کت علی ، سید اللہ ، رحیم، اجمل خان ، یوسف شاہ ، رحمت اللہ ، خورشید ، ریاض ، جہانزیب ، انور علی اور دیگر اپنے خاندانوں اور سا تھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ڈاکٹر امجد علی نے اشار بنڑ کے لئے 7لاکھ 50ہزار روپے کے سکیموں کی منظوری کے سا تھ بیاکوڑ 1KMسڑک بنانے ، پانی پائپ ، ٹرانسفرمر کا بھی اعلان کیا ۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

10 hours ago
7
’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

10 hours ago
8
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.