سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) سوات اور گرد نواح میں تیسرے رو ز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پیش کی صبح 4بج کر 42منٹ پر ہونے والے زلزلہ کی شدت 2.2، زیر زمین گہرائی 49کلو میٹر اور مرکز کالام کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔
ADVERTISEMENT
Discussion about this post