ADVERTISEMENT
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات ، برہ بانڈی کے علا قہ کو ٹکے میں خا تون کی لا ش ملی ، پو لیس ذرائع کے مطا بق سوات تحصیل کبل کے علا قہ بر ہ بانڈی کو ٹکے میں زچکی کے دوران خا تون کی لا ش ملی ہے لا ش کو پو سٹ ما رٹم کیلئے سید و شریف ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے بتا یا جا رہا ہے کہ مزکورہ خوا تون کپڑ ے فروخت کر نے کی غر ض سے بر ہ بانڈی آئی ہو ئی تھی جو اچا نک زچکی کے دوران طبی امداد کی عا دم فراہمی با عث مو ت کی وادی میں چلی گئی ، لاش کی شنا خت ہو چکی ہے جو مینگورہ رحیم آبا د کی رہا ئشی بتا ئی جا تی ہے ۔
Discussion about this post