سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عباس مجید خان مروت کی خصوصی ہدایت پر ضلع سوات بھرکے تمام ایس ڈی پی اوز کے زیر نگرانی میں تما م ایس ایچ اوز نے پچھلے ایک ہفتہ کیدوران ضلع سوات بھر کے تمام داخلی وخارجی راستوں پر فول پروف ناکہ بندیاں کرتے ہوئے اورملزمان کے ٹھکانوں پرچھاپے مارتے ہوئے،جرائم پیشہ افرادکے قبضہ سے6عددرائفل،48شاٹ گن،81پستول،1000کارتوس برآمد کی گئی،پولیس نے ملزمان کیخلاف مختلف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے.
ADVERTISEMENT
Discussion about this post