سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عباس مجید خان مروت نے تھانہ مدین کے ایس ایچ او آختر علی خان اور تھانہ مدین کے تفتیشی آفیسر ASIسلیم خان کو غلط تفتیش اور اختیارات سے تجاوز پر معطل کرکے لائن حاضر کردیا،ڈی پی او سوات کے ہدایت پر مزید تفتیش بھی جاری ہے
ADVERTISEMENT
Discussion about this post