ADVERTISEMENT
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ بریم میں کنوں سے 65سالہ شخص کی لاش برآمد ۔لاش کنوں میں رات سے پڑا تھا ۔ریسکو 1122نے لاش کو نکال کر مٹہ ہسپتال پہنچادیا۔تفصیلات کے مطابق مٹہ اپر سوات کے علاقہ بریم کنوں میں 65سالہ شخص خانگے ولد قلندر سکنہ پیر کلے کی لاش پڑا تھا ۔کہ ریسکو کے اہلکاروں نے لاش کو نکال کر مٹہ ہسپتال پہنچادیا ۔پولیس نے رپورٹ درج کر کے لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کو حوالہ کردیا۔مزید تفتیش شروع۔
Discussion about this post