ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) کارکن صحافیوں کا سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، صحافیوں نے ایڈیٹر روزنامہ نظامت محمد ابراہیم خانخیل کے رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صحافی کے خلاف جو مقدمات ہے وہ ذاتی عناد پر مبنی ہے جس کو ختم کیا جائے ۔اور جلد از جلد رہا کیا جائے۔صحافیوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ ،عمران خان ، آئی جی سے بھی مطالبہ کیا کہ ڈی ایس پی سٹی ،ایس ایچ او مینگورہ اور دیگر ملوث پولیس اہلکاروں کو معطل کر کے اس میں انکوائری مقرر کریں اور ایڈیٹر محمد ابراہیم خان خیل کے ساتھ انصاف کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ کمشنر ملاکنڈ تین ایم پی او فیصلہ واپس لیں اور محمد ابراہیم خانخیل کی رہائی کا حکم دیں۔
Discussion about this post