سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام )انشاء اللہ ائندہ دور حکومت مسلم لیگ (ن) کا ہوگا۔پارٹی کھمبے اور گلیوں کے پختگی سے نہیں مگر ایک دوسرے سے محبت سے چلتاہے۔ہم تعویزاور دم درود والانہیں بلکہ غریب عوام کے ہر وقت خدمت کرینگے۔بعض پارٹی نے یوتھ کو ڈانس پرلگاکر سیاست کررہا ہے۔عمران خان 44لاکھ روپے ہمارے صوبے کی امدانی خرچ کرتا ہیں ۔کامیابی ہمارے قدموں کو چومے گا۔انشاء اللہ ائندہ وزیر اعلیٰ امیر مقام ہوگا۔ان خیالات کا اظہار سابق صوبائی وزیر اور رہنما مسلم لیگ (ن) دوست محمد خان ،ضلع سوات ناظم اعلیٰ محمد علی شاہ ،قیموس خان،محمد شیر خان،عبداللہ خان،شاعالم خان،لیاقت علی خان ،شیرین سواتی ،منظورعلی،آفتاب خان،بخت زادہ اوردیگر نے مٹہ نل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مٹہ میں کوئی ترقی کام نہیں ہوامٹہ تحصیل کو خصوصی توجہ دیا جائے۔ہم لوگ تین سال بعد اٹھے ہیں ۔انشاء اللہ ائندہ الیکشن میں کلین سوپ کرکے تمام سیٹوں کو جیت کر دیکھاینگے۔انہوں نے کہاکہ این جی او کے ترقی کاموں پر بورٹ نہ لگائے۔2285 روپے پر فی بوری کھاد فروخت کیا گیا ہے حالانکہ کھاد پر عطیہ مفت اندراج ہے ۔ہمارے تخم اور کھاد کو فروخت کرکے زمینداروں کے ساتھ زیادتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب سیاست میں جھوٹ نہیں چلے گا۔اب ہر شخص کے ساتھ موبائیل موجود ہے ۔جو بھی بولے گا ایک سال بعد وہ ویڈیو ں اپ کو دیکھائیں گا ۔پرانہ وقت ختم ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے دورحکومت میں ترقی کاموں کا ریکارڈ اب بھی عوام کے سامنے ہیں۔مسلم لیگ (ن) پاکستان کے ایک بنیاد جماعت ہے ہم خدمت خلق پر یقین رکھتے ہیں اور انشاء اللہ اس بار الیکشن میں تمام پارٹیوں کو کلین سوپ کرینگے۔انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان مسلم لیگ (ن) پارٹی کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے اور ائند آنے والہ دور پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ہوگا ۔اور ائندہ وزیر اعلیٰ مسلم لیگ (ن) سے ہوگا۔
Discussion about this post