ADVERTISEMENT
اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز)سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کے ترجمان سینیٹر فرحتﷲبابر نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کے 30 دسمبر کو واپس دبئی جانے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔ایک بیان میں سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ سابق صدر کے 30 دسمبر کو واپس دبئی جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے بیرونِ ملک سفر کا ابھی کوئی پلان نہیں ترتیب دیا گیاہے ۔
Discussion about this post