No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Friday, February 3, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

    کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

    نواز شریف فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

    ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

    خیبر پختونخوا کی سکیورٹی کے لیے وفاقی حکومت نے فنڈز نہیں دیے: تیمور سلیم جھگڑا

    مریم نواز کادلیرانہ اقدام طلبی کے نوٹس پر نیب میں خود پیش ہونے کا فیصلہ

    شاہد خاقان عباسی سے ملوں گی، دِل کی باتیں سامنے رکھیں گے: مریم نواز

    نواز شریف نے اپنی تقریر میں11 مرتبہ آرمی چیف کانام لیا یہ وہی جنرل باجوہ ہیں جنہیں ن لیگ نے قومی اسمبلی میںہاتھوں اور پیروں کے انگوٹھے لگا کر توسیع دی ، شیخ رشیدنے سابق وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

    آصف زرداری پر سازش کا الزام، شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

    پشاور دھماکہ: ’بچپن کے دو دوست جنہیں موت بھی جُدا نہ کر سکی‘

    شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟ وجہ سامنے آ گئی

    اگر ظہیر الاسلام مجھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے تو انہیں اور پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتا تو دونوں‌ کو ‌فارغ کر دیتا، کسی میں جرات نہیں مجھ سے استعفیٰ مانگے،وزیراعظم عمران خان نے دبنگ بیان جاری کر دیا

    ’پولیس پر حملے کے بعدخیبر پختونخوا کے گورنر کے الیکشن میں تاخیر سے متعلق خط نے لوگوں میں خدشات پیدا کردئیے ہیں‘ عمران خان کابیان

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

پاکستان تحریک انصاف حکومت نے مخالف سیاسی قوتوں کی ہر سازش بری طرح ناکام بنادیا ہے، محمود خان

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in Dist News, Swat, تازہ ترین
Reading Time: 1 min
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

ADVERTISEMENT

سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) خیبر پختونخواہ کے وزیرکھیل ‘ثقافت‘اثارقدیمہ اور امورنوجوانان محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت نے مخالف سیاسی قوتوں کی ہر سازش بری طرح ناکام بنادیا ہے اور صوبے کی تعمیر وترقی سمیت معاشرے میں انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے جو انقلابی اقدامات اٹھائے ہیں ماضی میں جن کی مثال نہیں ملتی ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلکارئی شاٹکل میں شمولیتی تقریب سے بحثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کے سرکردہ شخصیات غلام سر خان‘صالح محمد‘شہزاد‘بختیار خان‘زرا خان‘ابراہیم خان‘محمد ذاہد خان اور سیلات عرف سپیندا نے اپنے خاندانوں سمیت سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ اپنے اپنے پارٹیوں سے مستعفی ہوکر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔صوبائی محمود خان نے نئے شامل ہونے والے ورکروں کی شمولیت پر مسرت کا اظہار کیا اور انہیں اس فیصلے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان کی شمولیت سے نہ صرف حلقہ پی کے84مٹہ سوات میں پاکستان تحریک انصاف ایک مظبوط قوت ہوگی بلکہ علاقہ کے عوام کی بہتر طور پرخدمت بھی کرسکے گی۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک صوبے کے دوردراز علاقوں کی تعمیر وترقی میں گہرے دلچسپی لے رہے ہیں اور اس مقصد کیلئے صوبائی حکومت نے صوبے کے کونے کونے میں ترقیاتی منصوبوں کا جھال بچھا دیا ہے یہی وجہ ہے کہ دیگر سیاسی جماعتوں کے ہر علاقے سے کارکنان اپنے سیاسی جماعتوں کو خیر آباد کہتے ہوئے ہزاروں کی تعداد میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کررہے ہیں جو ہماری حکومت کی بہتر کارکردگی اور عوامی اعتماد کا منہ بولنا ثبوت ہے۔محمود خان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت کی عوام دوست پالیسیوں اور عملی اقدامات کی بدولت نہ صرف عوامی مسائل بروقت حل ہونا شروع ہوئے ہیں بلکہ میرٹ کی بالادستی اور حقدار کواس کے حق کی فراہمی بھی ممکن ہوئی ہے۔محمود خان نے کہا کہ سب سے بڑی تبدیلی یہ آئی ہے کہ تھانے میں غریب آدمی کی بے عزتی نہیں ہوتی‘سرکاری بھرتیاں بکنے کے بجائے اب میرٹ پر ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی نے ثابت کردیا کہ پیسے لیکرپٹواری یا تھانیدار کا تبادلہ یا کوئی بھرتی کی ہے تو اسی دن سیاست چھوڑ دوں گا۔وزیر کھیل نے کہا کہ کمزوریاں اور دشواریاں ضرور ہوگی لیکن تبدیلی کا عہد لئے صحیح سوچ کے ساتھ درست سمت کی جانب پرعزم طریقے سے گامزن ہے محمود خان نے کہا کہ عمران خان جیسے مخلص قائد ہی ہمیں اندھیروں سے نکال لے گی۔انہوں نے سپاسنامے میں پیش کئے گئے مطالبات کا ذکر کرتے ہوئے بلکارئی شاٹکل کیلئے 25KVٹرانسفارمر ‘ہینڈ پمپ‘روڈ اور بجلی کی کھمبوں کی فراہمی کا بھی اعلان کیا۔تقریب میں دوسروں کے علاوہ ضلعی کونسلر زرشید عالم خان‘بہادر خان‘تحصیل نائب ناظم محمد حکیم خان‘پی ٹی آئی کے ضلعی رہنما سعید خان اورعلاقے کی عوام بھی کثیر تعداد میں شریک تھے۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

21 hours ago
5
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

21 hours ago
11
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.