ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام )مٹہ بازار میں رات کو آگ لگنے سے چار دوکانے جل گیا۔تقریبا چالیس لاکھ کا نقصان ۔ریسکو1122 اہلکار بروقت پہنچنے سے آگ پر قابو پالیاگیا۔تفصیلات کے مطابق مٹہ اپر سوات کا کا مارکیٹ میں حماد شاپینگ سینٹر میں آگ لگنے سے چار دوکانے مکمل خاگسار ۔دوکان مالک روح اللہ کا کہناہے کہ رات کے وقت نامعلوم وجوہات کے بناء پر دوکانوں کو رات کے وقت آگ لگ گیا۔ تقریبا40لاکھ روپے کا نقصان ہوگیا ہیں ۔ریسکو 1122بروقت پہنچ نے سے مزید دوکانے جل نے سے بچ گیا۔مارکیٹ کے دوکانداروں نے اظہار ہمداری کرتے ہوئے دوکانوں کو مکمل بند کر دیا۔اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ مالک دوکان کے ساتھ مالی امداد کیا جائے۔
Discussion about this post