ADVERTISEMENT
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ درشخیلہ موٹر کار کے ٹکر سے بچہ زخمی ۔نٹہ ہسپتال منتقل ،رپورٹ درج ، تفصیلات کے مطابق مٹہ آپر سوات کے علاقہ درشخیلہ چنالہ میں تیز رفتار موٹر کار نمبر apl2016کے ٹکر سے طفیل عبداللہ ولد محمد امین سکنہ چنالہ شدید زخمی ۔زخمی کو مٹہ ہسپتال منتقل کرکے طبی امداد شروع کردی۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کی۔
Discussion about this post