No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Friday, February 3, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

    کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

    نواز شریف فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

    ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

    خیبر پختونخوا کی سکیورٹی کے لیے وفاقی حکومت نے فنڈز نہیں دیے: تیمور سلیم جھگڑا

    مریم نواز کادلیرانہ اقدام طلبی کے نوٹس پر نیب میں خود پیش ہونے کا فیصلہ

    شاہد خاقان عباسی سے ملوں گی، دِل کی باتیں سامنے رکھیں گے: مریم نواز

    نواز شریف نے اپنی تقریر میں11 مرتبہ آرمی چیف کانام لیا یہ وہی جنرل باجوہ ہیں جنہیں ن لیگ نے قومی اسمبلی میںہاتھوں اور پیروں کے انگوٹھے لگا کر توسیع دی ، شیخ رشیدنے سابق وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

    آصف زرداری پر سازش کا الزام، شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

    پشاور دھماکہ: ’بچپن کے دو دوست جنہیں موت بھی جُدا نہ کر سکی‘

    شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟ وجہ سامنے آ گئی

    اگر ظہیر الاسلام مجھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے تو انہیں اور پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتا تو دونوں‌ کو ‌فارغ کر دیتا، کسی میں جرات نہیں مجھ سے استعفیٰ مانگے،وزیراعظم عمران خان نے دبنگ بیان جاری کر دیا

    ’پولیس پر حملے کے بعدخیبر پختونخوا کے گورنر کے الیکشن میں تاخیر سے متعلق خط نے لوگوں میں خدشات پیدا کردئیے ہیں‘ عمران خان کابیان

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

آج اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ہر جگہ میرٹ اور انصاف کا بول بالا ہے، محمود خان

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in Dist News, Swat, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) صدر پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن اورصوبائی وزیرکھیل ‘ثقافت‘اثارقدیمہ اور امورنوجوانان محمود خان نے کہا ہے کہ جب ہم نے اقتدار سنبھالا تو کرپشن اورسفارش کلچر جس نے ہمارے نظام کو کھوکھلا کردیا تھاجس کا خاتمہ ہمارے لئے ایک بڑا چیلنج تھا جس سے نمٹنے کیلئے پی ٹی آئی کے صوبائی حکومت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کے قیادت میں ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات اٹھائے ہیں اور آج اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ہر جگہ میرٹ اور انصاف کا بول بالا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونین بہا مٹہ سوات میں شمولیتی تقریبات سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ضلعی کونسلر زرشید عالم خان‘بہادر خان‘علی خان کے علاوہ ناظم ویلج کونسل سخرہ‘تحصیل کونسلرز اور علاقہ کے معززین و عوام بھی کثیر تعداد میں موجود تھے۔تقریبات کے دوران پاکستان مسلم لیگ(ن) پیپلز پارٹی‘عوامی نیشنل پارٹی اور جمیعت علماء اسلام کے ساتھ35سالوں سے وابستہ فاضل بانڈہ اور بہا کے قد آور شخصیات میاں سید گل باچا‘سید حیات علی شاہ ‘جمال شاہ‘علی شاہ ‘کمال شاہ ‘حسن صاحب‘عارف شاہ ‘اختر علی‘میاں سید عظیم‘سردار علی‘میاں سید زمین‘فضل عظیم‘ذاہد علی‘فضل ذادہ‘اے این پی یوتھ بہا کے صدر طارق عزیز‘محمد دین‘ذاہد اللہ‘خالد رحمان‘سلطان حسین‘قوی‘محمد ذادہ‘باچا ذادہ‘سعید اللہ‘کشور ‘محمد یعقوب اور صالح الرحمان نے اپنے خاندانوں سمیت سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ اپنے اپنے سیاسی پارٹیوں سے مستعفی ہوکر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیااور کہا کہ ہم پی ٹی آئی کے مخلص قیادت اور علاقے کے تعمیر وترقی کیلئے صوبائی وزیر محمود خان کے بے لوث خدمت سے متاثر ہوکر پی ٹی آئی شمولیت اختیار کررہے ہیں اور انشاء للہ تاحیات محمود خان کے قیادت میں پی ٹی آئی کے مشن کو آگے بڑھانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔وزیر کھیل نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو اپنی اور پارٹی کے طرف سے خوش آمدید کہتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔انہوں نے کہا کہ ان شخصیات کے شمولیت سے جہا ں تحریک انصاف کومذید تقویت ملی گی وہاں عوامی مسائل حل ہونے میں تندہی سے حل ہونے میں بھی مدد ملی گی۔محمود خان نے کہا کہ عمران خان کی وژن اور تحریک انصاف کی جدوجہد کا بنیادی مقصد غریب عوام کے زندگیوں میں خوشحالی لانا ‘محروم طبقوں کی مسائل حل کرنا ‘ معاشرے سے ظلم ونا انصافی کا خاتمہ کرنا اورمظلوموں کو فوری انصاف کی فراہمی ہے۔محمود خان کا کہنا تھا کہ ماضی میں کسی نے اسلام ‘روٹی کپڑا مکان اور پختونوں کے نام پر دھوکہ دیا اور سابق ادوار میں لوٹ مار کا بازار گرم تھا۔انہوں نے کہا کہ سابقہ دور حکومتوں میں حکمرانوں کے کچن اور حجروں کے خرچ پٹواری اور تھانیدار برداشت کرتے تھے لیکن پی ٹی آئی کے حکومت نے پٹواریوں کا قبلہ درست کرکے محکمہ مال کے ریکارڈ کو کمپیوٹرائز کیا تاکہ کرپشن اور رشوت کا خاتمہ ہو۔اسی طرح محکمہ پولیس میں اصلاحات سے سیاسی مداخلت کا خاتمہ ہوگیا ہے اور پولیس کو عوام کا تابع بنادیا ہے۔انہوں نے حلقہ نیابت میں ترقیاتی کاموں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کروڑوں روپے کے لاگت سے تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مٹہ کے اپ گریڈیشن‘گرلز کالج اور سپورٹس کمپلیکس کا قیام بھی جلد عمل میں لایا جارہا ہے۔محمود خان نے کہا کہ سونامی ختم نہیں ہوئی بلکہ روز بروز اس میں اضافہ ہورہا ہے۔آئے روز تحریک انصاف میں شمولیت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ عوام کا پی ٹی آئی کے صوبائی حکومت کے مثبت پالیسیوں اور اچھے کارکردگی پر اعتماد بڑھ رہا ہے انہوں نے امید ظاہر کی کہ انشاء للہ 2018کے عام انتخابات میں عوام روایتی سیاستدانوں کو ایک بار پھر عبرت ناک شکست سے دوچار کریں گے اور پی ٹی آئی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے۔

ADVERTISEMENT
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

21 hours ago
5
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

21 hours ago
11
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.