ADVERTISEMENT
سوات (زمونگ سوات ڈا ٹ کام ) باران رحمت کے لئے سوات میں بھی نماز استسقاء ادا کی گئی۔ ملک میں طویل عرصہ سے باران رحمت نہ ہونے پر امیر جماعت سینٹر سراج الحق کی اپیل پر ملک بھر کی طرح سوات کی تحصیل مٹہ سمیت دیگر علاقوں میں بھی باران رحمت کے لئے نماز استسقاء ادا کی گئی ۔نماز استسقا ء کے بعد باران رحمت کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔
Discussion about this post