ADVERTISEMENT
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام ) ذاکر شہید ہسپتال میں شدید بد بوی ایک ہفتے سے لیٹرین کے مین ہول کھلا ہے۔مزید امراض پہل نے کا خدشہ ، تفصیلات کے مطابق مٹہ اپر سوات تقریبا چار لاکھ آبادی کا ایک بڑا ہسپتال زاکر شہید ہسپتال میں لیٹرین کے مین ہول کھلا ہونے کے وجہ سے ہسپتال انے والے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔تقریبا ایک ہفتے سے لیٹرین کے مین ہول کھلا ہے ۔مزید امراض پہل نے کا خطرہ ہے۔عوامی حلقوں نے زمہ دار افراد سے مدخلت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Discussion about this post