ADVERTISEMENT
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عباس مجید خان مروت نے چارج سنبھالتے ہی اشتہاریوں کیخلاف گھیرا تنگ کردیا ،مجرمان اشتہاری کیخلاف مہم شروع کرکے ضلع بھر کے تمام داخلی وخارجی راستوں پر فول پروف ناکہ بندیاں کرتے ہوئے پچھلے ایک ہفتہ کے دوران قتل،اقدام قتل ،اغواء اور دہشتگردی جیسے سنگین مقدمات میں پولیس کو انتہائی مطلوب مجرمان اشتہاری میں 30مجر مان اشتہاری گرفتارکرلئے ہیں ۔
Discussion about this post