سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام) مینگورہ ، ڈی پی او کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی کے زیر نگرانی کامیاب کارروائیاں ، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او سوات عباس مجید مروت کی خصوصی ہدایت پر DSPسٹی حبیب اللہ خان کے نگرانی میں ایس ایچ او مینگورہ امجد علی نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش حیدر علی ولد عبدالمنان سکنہ بنڑ کو گرفتار کرتے ہوئے 506گرام چرس جبکہ دیگر ملزمان سے 430گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کردیا ، جبکہ دوسری کارروائی میں ڈی پی او سوات عباس مجید مروت کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ خان کی نگرانی میں ایس ایچ او رحیم آباد الطاف حسین نے دوران ناکہ بندی ملزمان سے 343گرام چرس ایک عدد پستول 19کاررتوس برآمد کرکے ملزمان کیخلاف ایف آئی آر در ج کردیا ۔
Discussion about this post