سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات ،جے آئی یوتھ انٹراپارٹی الیکشن پہلے مرحلے کی نتائج کا اعلان کردیا گیا ۔تین صوبائی حلقوں کے 20یونین کونسلز کی حتمی نتائج کے مطابق زون پی کے 80میں یونین کونسل رنگ محلہ سید علی صدر ، رحمان علی جنرل سیکرٹری ، یونین کونسل امان کوٹ شکیل صدر ، ارشد جنرل سیکرٹری ، یونین کونسل سیدو شریف انجینئر امجد علی صدر، اسدرسول جنرل سیکرٹری ، یونین کونسل شاہدرہ نویکلے محمود الحسن صدر ، مہران بشیر جنرل سیکرٹری ، یونین کونسل بنڑ شریف اللہ صدر ،حسین علی جنرل سیکرٹری ، یونین کونسل گلکدہ امان اللہ خان صدر ، عرفان اللہ خان جنر ل سیکرٹری ، یونین کونسل ملوک آباد افتخار ودود صدر ، نہار علی جنرل سیکرٹری ، یونین کونسل رحیم آباد محمد علی صدر ، جمال الدین جنرل سیکرٹری ، یونین کونسل لنڈیکس ہارون الرشید صدر ، محمدابرار جنرل سیکرٹری ۔زون پی کے 84یونین کونسل بیدرہ شیر باچا صدر ، وجیہ اللہ جنرل سیکرٹری ، یونین کونسل درشخیلہ محمد رفیق صدر ،سردار عالم جنر ل سیکرٹری ، یونین کونسل اشاڑے اکرام اللہ صدر ، نور محمد جنرل سیکرٹری ، یونین کونسل چپریال سید سلمان شاہ صدر ، فوادجلال جنرل سیکرٹری،یونین کونسل برتھانہ نعیم الحق صدر ، نعمان جنرل سیکرٹری ، یونین کونسل گوالیری سمیع الرحمان صدر ، شریف اللہ جنرل سیکرٹری ۔ زون پی کے 83یونین کونسل کانجو جسیم خان صدر ، سلیمان خان جنرل سیکرٹری ، یونین کونسل ہزارہ علیگرامہ ہدایت اللہ صدر ، صدیق اکبر جنر ل سیکرٹری یونین کونسل برآباخیل کبل امتیازصدر ، سلمان سلام جنرل سیکرٹری ، یونین کونسل شور اسد علی شاہ صدر ، لیاقت علی جنرل سیکرٹری ، یونین کونسل ارکوٹ فضل اکبر صدر کریم اللہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں امیر ضلع محمدامین نے کامیاب انتخابات کے انعقاد پر تمام کارکنان کا شکریہ ادا کیا اور کامیاب نوجوانوں کومبارک پیش کی ۔
Discussion about this post