ADVERTISEMENT
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) مٹہ سوات کے علاقہ گوالیرئی تاجئی سے 16سال کی لڑکی ناہیدہ زوجہ مومین خان گزشتہ ایک ہفتے سے گھرسے نکل کر غائب ہے۔اگر کسی کو اس کی بارے میں معلومات ہو یا کسی کے گھر میں ہو تو برائے مہربانی کرکے سسر صاحب ذادہ کے نمبر03438318953پر رابطہ کریں یا قریبی پولیس سٹیشن کو اطلاع دیں۔
Discussion about this post