سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام)گذشتہ کئی دنوں سے کبل میں بجلی کے ناروالوڈشیڈنگ اور غیر اعلانیہ بندش کا سلسلہ بہ دستور جا ری کاروباری افراد شدید پریشانی میں مبتلا اصلاح و احوال کا مطالبہ تفصیلا ت کے مطابق کبل میں بجلی بندش روز کا معمول بن کر گھنٹوں گھنٹوں بجلی بند کر دیتے ہیں جس کے وجہ سے بجلی سے منسلک کاروباری افرادشدید پریشانی میں مبتلا ہے عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ موسم سرما میں بجلی بندش سمجھ سے با لا تر ہے انہوں نے مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ بجلی بندش کا سلسلہ فوری طور پر بند کی جائے۔
ADVERTISEMENT
Discussion about this post