ADVERTISEMENT
اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے نئے سال کے آغاز پر صارفین کیلئے زبردست پیکج متعارف کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی سی ایل نے نئے سال کے آغاز پر اپنے براڈ بینڈ صارفین کو صرف 100 روپے کے اضافے سے انٹرنیٹ کی سپیڈ ڈبل کروانے کی پیشکش کی ہے۔
ایک ایم بی کے صارفین اپنے پیکجز کو 2 ایم بی اور 2 ایم بی کے پیکج کو 4 ایم بی پر اپ گریڈ کر سکتے ہیں۔ اس آفر کا اطلاق 31 مارچ تک رہے گا جس سے نئے اور پرانے صارفین دونوں مستفید ہو سکتے ہیں۔
Discussion about this post