ADVERTISEMENT
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عباس مجید خان مروت کے ہدایت پرسوات بھر میں ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی پربلا لائسنس 2842 ،بغیر نمبر پلیٹ 3409،غلط پارکینگ 1838،بلانمبر1305،کالے شیشہ 696،موبائیل استعمال 618،جعلی نمبر پلیٹ 215،Apl 203اور115mvo کے تحت 66گاڑیاں چالان کی،ڈی پی او سوات کا کہنا تھا کہ ڈرائیور حضرات ٹریفک قوانین کا احترام کریں ، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کسی بھی صورت برداشت نہیں کیجائیگی،ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کیلئے ڈرائیور بھی ٹریفک اہلکاروں کیساتھ تعاؤن کریں ۔
Discussion about this post