No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Friday, February 3, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

    کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

    نواز شریف فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

    ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

    خیبر پختونخوا کی سکیورٹی کے لیے وفاقی حکومت نے فنڈز نہیں دیے: تیمور سلیم جھگڑا

    مریم نواز کادلیرانہ اقدام طلبی کے نوٹس پر نیب میں خود پیش ہونے کا فیصلہ

    شاہد خاقان عباسی سے ملوں گی، دِل کی باتیں سامنے رکھیں گے: مریم نواز

    نواز شریف نے اپنی تقریر میں11 مرتبہ آرمی چیف کانام لیا یہ وہی جنرل باجوہ ہیں جنہیں ن لیگ نے قومی اسمبلی میںہاتھوں اور پیروں کے انگوٹھے لگا کر توسیع دی ، شیخ رشیدنے سابق وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

    آصف زرداری پر سازش کا الزام، شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

    پشاور دھماکہ: ’بچپن کے دو دوست جنہیں موت بھی جُدا نہ کر سکی‘

    شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟ وجہ سامنے آ گئی

    اگر ظہیر الاسلام مجھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے تو انہیں اور پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتا تو دونوں‌ کو ‌فارغ کر دیتا، کسی میں جرات نہیں مجھ سے استعفیٰ مانگے،وزیراعظم عمران خان نے دبنگ بیان جاری کر دیا

    ’پولیس پر حملے کے بعدخیبر پختونخوا کے گورنر کے الیکشن میں تاخیر سے متعلق خط نے لوگوں میں خدشات پیدا کردئیے ہیں‘ عمران خان کابیان

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

کوہستان کی الگ شناخت اور پہچان ہے

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in Articles, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

تحریر: شیرنواب کالامی

کوہستان سوات کے نام پر ایک ضلع بننے جارہاہے جوکہ وقت کی ضرورت ہے، آج کل ہمارے کچھ دوست اس ضلع کی بننے کی مخالفت میں دن رات مصروف نظر آتے ہیں۔کیونکہ ان کو پتہ ہیں کہ کوہستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے کوہستان میں کسی چیز کی کمی نہیں اگر الگ ضلع بنایا گیا تو کوہستان کی محرومیاں ایک سال کے ندر ا ندر اپنے انجام کو پہنچ جائے گی . اور تمام مسائل ختم ہونے کے بھی واضح امکانات نظر آتے ہیں ، کوہستان کی شناخت کے علاوہ کوہستان کے پاس اپنے جنگلات ہیں ان میں سے 40فیصد ریونیو کے مد میں دیے جاتے ہے۔
سب سے بڑی بات یہ ہے کہ کالام کے قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے دنیا کی سیاحوں کامحور ومرکز کی و جہ سے سوا ت کی پہچان ہے. ہم کروڈوں روپے ریوینیو کو دے رہے ہیں ہمارے پاس دنیا کی تمام نعمتیں موجود ہیں جو اللہ کی طرف سے عطا کی گئی ہیں۔۔۔زرا سوچھے کہ جو ہم دے رہے ہیں اسکا صلہ ہمیں کیا مل رہا ہیں۔کیا سوات کوہستان کے باسیوں کا حق نہیں کہ انکو بنیادی حقوق ملے وہی حق جو اس ملک کے شہری ہونے کے ناطے غریب وبیروزگار عوام اور ان کے بچوں کا حق ہیں۔
بحرین سے لیکر گجر گبرال تک اور مٹلتان مہوڈنڈ تک رہنے والے تباہ حال صورتحال اور کسمپرسی کی بڑی وجہ روڈ، تعلیم اور صحت کے مراکز کی عدم دستیابی ہیں،آئے روزشور وغوبل مچانے والے چیخ رہے ہیں مگر ان چند دوستوں نے کبھی اس پر سوچ وتوجہ نہیں دیا کیا روڈ ہسپتال سکول ہمارا بنیادی حق نہیں کیاہمارے مائیں بہنیں اس کے حق دار نہیں ہمیں تو ایک سو کلومیٹر دور صرف معمولی ڈیلیوری کے لیے آنا پڑتا ہے کتنے بہنیں اس روڈ کی وجہ سے بحرین پہنچتے پہنچتے مرتی رہی ہیں،کیا آج تک ہمارے لیے کسی نے آواز اٹھائی ہے ؟کس نے ہمارے دل جوئی کی ہے بغیر اپنی سیاست چمکانے کے، کیونکہ ہماری تمام تر محرومی میں ہی انکی خیر ہے. وہ کبھی بھی نہیں چاہیں گے کہ کوہستان کی محرومیاں دور ہوجائے. پہاڑ, جنگلات اورمعدنیات سمیت دنیا کے تمام نعمتیں موجود ہیں، قدرت یہاں پر زندگی گزارنے والوں پر کتنا مہربان ہے .ہم اسکا اندازہ ان نعمتوں سے لگاسکتے ہیں ، پاکستان کے حکمرانوں کی سوتیلی ماں جیسی سلوک کی گواہی یہاں کے کنڈر نما روڈ ، سکول اور ہسپتالوں سے بخوبی لگایاجاسکتاہے. اب وقت آگیا ہے کہُ اٹھ کر اس سامراج اور کرپٹ عناصر کا مقابلہ کرنا ہوگا ورنہ ہم کب تک قربانیاں دینگے نہ روڈ نہ ہسپتال نہ سکول نہ بجلی نہ پینے کاصاف پانی پھر بھی دل ہے پاکستانی، کب تک ایسا چلے گا ؟ہم کب تک خاموش تماشائی رہیں گے ؟کوہستان کی محرومی دور کرنے کے لیے کوہستان سوات کے نام سے ضلع بننا وقت کی ضرورت ہے. اگر آج بھی ہم چھپ رہے تو تاریخ ہمیں کبھی بھی معاف نہیں کرے گی۔۔دوستوں ہمیں ہمارا حق ملنا چاہئیے اپر سے بنے یا لوئیر سے ہمیں اپنے بنیادی حقوق ملنے چاہیں ۔
لاکھوں سیاح اس بات کے ثبوت ہیں کہ کالام سیاحوں کی جنت ہے، اس حسین وادی کی کب تک اس مسائل کوبھگتیں گے، ہمارے صوبائی حکومت کو سوچنا چاہیے ، مری پنجاب کے صوبے میں ہے. اسکی سڑکیں دیکھ لو اور کالام کی سڑکیں دیکھ لو! آرے حکمرانوں شرم تم کومگرنہیں آتی۔۔۔کالام کوہستان کے ماتے پر جھومر کی حثیت رکھتا ہے. اگر بروقت اس جھومر کی حفاظت نہ کی گئی اور کالام کی عوام اسی طرح خواب غفلت میں رہیں توان کے خطرناک نتائج مرتب ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

ADVERTISEMENT
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

20 hours ago
5
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

20 hours ago
11
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.