No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Friday, February 3, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

    ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

    کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

    کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

    نواز شریف فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

    ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

    خیبر پختونخوا کی سکیورٹی کے لیے وفاقی حکومت نے فنڈز نہیں دیے: تیمور سلیم جھگڑا

    خیبر پختونخوا کی سکیورٹی کے لیے وفاقی حکومت نے فنڈز نہیں دیے: تیمور سلیم جھگڑا

    مریم نواز کادلیرانہ اقدام طلبی کے نوٹس پر نیب میں خود پیش ہونے کا فیصلہ

    شاہد خاقان عباسی سے ملوں گی، دِل کی باتیں سامنے رکھیں گے: مریم نواز

    نواز شریف نے اپنی تقریر میں11 مرتبہ آرمی چیف کانام لیا یہ وہی جنرل باجوہ ہیں جنہیں ن لیگ نے قومی اسمبلی میںہاتھوں اور پیروں کے انگوٹھے لگا کر توسیع دی ، شیخ رشیدنے سابق وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

    آصف زرداری پر سازش کا الزام، شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

    پشاور دھماکہ: ’بچپن کے دو دوست جنہیں موت بھی جُدا نہ کر سکی‘

    پشاور دھماکہ: ’بچپن کے دو دوست جنہیں موت بھی جُدا نہ کر سکی‘

    شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟ وجہ سامنے آ گئی

    شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟ وجہ سامنے آ گئی

    اگر ظہیر الاسلام مجھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے تو انہیں اور پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتا تو دونوں‌ کو ‌فارغ کر دیتا، کسی میں جرات نہیں مجھ سے استعفیٰ مانگے،وزیراعظم عمران خان نے دبنگ بیان جاری کر دیا

    ’پولیس پر حملے کے بعدخیبر پختونخوا کے گورنر کے الیکشن میں تاخیر سے متعلق خط نے لوگوں میں خدشات پیدا کردئیے ہیں‘ عمران خان کابیان

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

پریکٹس کر کر کے اچھا کھلاڑی بنا اور نواز شریف 30سال میں کرپشن کر کر کے کرپشن کا ماہر بن گیا ،عمران خان

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

بہاول پور(زمونگ سوات آن لائن نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ میں پریکٹس کر کر کے اچھا کھلاڑی بنا اور نواز شریف 30سال میں کرپشن کر کر کے کرپشن کا ماہر بن گیا ،،ہم 200 سال بھی کوشش کرتے تو پتہ نہیں چلتا کہ شریف خاندان نے اربوں روپے کی جائیدادیں کس طرح بنائیں لیکن پاناما لیکس کا معاملہ سامنے آنے کے بعد نوازشریف اللہ کی پکڑ میں آ چکے ہیں، جھوٹ بول بول کر موٹو گینگ کے چہرے اتنے بدل گئے ہیں کہ ان کے ماں باپ بھی انہیں نہیں پہچانتے،،
نوازشریف کا بیٹا پیسے چوری کر کے ملک سے باہر لے گیا ہے، 1999 میں وہ طالبعلم تھا اور صرف 2 سال میں اربوں روپے کما لیا۔پہلے دھرنے کے بعد سے ملک کی تقدیربدل چکی اور قوم میں شعور پیدا ہو چکا ہے ،کوئی بھی طاقت پاکستان کو عظیم ملک بننے سے نہیں روک سکتی۔وہ اتوار کو یہاں بہاول پور میں جلسہ عام سے خطاب کررہے تھے ۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اور پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے بھی جلسے سے خطاب کیا ۔اس موقع پر عمران خان نے کہاکہ بہاولپور میں شاندار استقبال کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں،ڈھائی سال پہلے پاکستان کی جمہوریت کی تاریخ کا بڑا فیصلہ دھرنے کا کیا تھا،دھرنے نے قوم میں شعور پیدا کیا،پاکستان آج بدل چکا ہے،کوئی طاقت پاکستان کو عظیم ملک بننے سے نہیں روک سکتی،موٹو گینگ کو اب ان کے والدین بھی نہیں پہچانتے،موٹو گینگ کی شکلیں جھوٹ بول بول کر بدل گئی ہیں،عمران خان نے سوال کیا کہ کیا نوازشریف پانامہ میں پاکستان کا پیسہ چوری کرکے گئے؟۔عمران خان نے دوسرا سوال کیا کہ کیا ہم بڑے بڑے لیڈروں کو جیلوں میں ڈالیں گے؟۔انہوں نے کہاکہ میں اچھا کھلاڑی تھا کیوں کہ میں پریکٹس کرتا تھا،نوازشریف نے 30سال کرپشن میں اتنی محنت کی کہ ماہر ہوگیا،لوگوں میں شعور آچکا ہے پانامہ میں ٹیکس کا پیسہ چوری کرکے لے جایا گیا،ایک شخص نے موزیک فونیسکا کی ای میلز چرا کر صحافیوں کو دے دیں،ہم لاکھ کوشش کرتے تو نوازشریف کی کرپشن کا پتہ نہ چلتا،بھلا ہو پانامہ میں کام کرنے والے ایک ایماندار آدمی کا جس نے ای میلز چرا کر صحافیوں کو دیں،نوازشریف کہتے ہیں میرے بچوں نے لندن میں محنت کی۔عمران خان نے کہاکہ آج سے 18سال پہلے نوازشریف کے مے فیئر فلیٹس کے خلاف مظاہرہ کیا،2006میں لندن کے چار فلیٹس کی قیمت 400کروڑ روپے تھی۔
انہوں نے کہاکہ پھر کہا گیا کہ حسین نوازکے فلیٹس ہیں،مریم نوا کے نہیں حسین نواز99میں پڑھائی کر رہا تھا اور دو سال میں ارب پتی بن گیا،سارا کیس یہ ہے کہ نوازشریف نے مریم نواز کے نام پر جائیداد بنائی،ہمیں بتائیں دو کمپنیوں کے مالک کون ہیں؟نوازشریف چوری کا پیسہ باہر لے کر گئے اور بچوں کے نام پر باہر رکھا۔انہوں نے کہاکہ اگر اس کیس میں انصاف ملتا ہے تو ملک کی تقدیر بدل جائے گی،پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہونے جارہا ہے کسی طاقتور کی جرات نہیں ہوگی کہ پیسا چوری کرکے باہر لے جائے،جب قوم کا پیسہ چوری ہو کر باہر جاتا ہے تو ملک چلانے کیلئے قرضوں کی ضرورت پڑتی ہے،
کیا یہ چھوٹا سا ٹولہ پاکستان کو لوٹے گا،پیسہ باہر لے کر جائے گا؟،جب کرپشن ہوتی ہے تو قوم غریب ہوجاتی ہے،آج ہر پاکستانی پر ایک لاکھ20ہزار روپے قرض چڑھ چکا ہے،جب پیسہ ہی نہیں تو تعلیم پر پیسہ کہاں سے خرچ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ میں نے سنا ہے فضل الرحمان نوازشریف کے ایجنٹ بنے ہوئے ہیں،فضل الرحمان آپ جو مرضی کرلیں آپ سونامی سے نہ اپنے آپ کو بچا سکیں گے نہ نوازشریف کو ۔انہوں نے کہاکہ بڑے لوگوں کے بچے اتنا کھاتے ہیں کہ انہیں ٹرینر سے وزن کم کرنا پڑتا ہے،
اس چھوٹے طبقے کو فکر ہوتی ہے کہ ان کے بچے کھا کھا کر موٹے ہوگئے ہیں،غریبوں کے بچوں کو خوراک نہیں ملتی۔انہوں نے کہاکہ خواجہ آصف نے کہا پانامہ پاکستان کے لوگوں کا مسئلہ نہیں،اگر پاکستان کے عوام کا مسئلہ نہیں تو کیا بھارت کے لوگوں کا ہے،عوام کا پیسہ چھوٹے سے ٹولے کے پاس جارہا ہے،عوام پر خرچ ہونے والا پیسہ مگر مچھوں کی جیبوں میں جارہا ہے،نچلے طبقے کی مدد نہ کی تو پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں۔عمران خان نے کہاکہ کرکٹ ٹیم اس لیے نہیں ہارتی کہ ٹیلنٹ موجود نہیں،
ملک میں ٹیلنٹ ہے لیکن کرکٹ اسٹرکچر موجود نہیں،حکومت آئی تو قومی کرکٹ ٹیم کو ٹھیک کرکے دکھاؤں گا۔گھرمیں چوری ہوتو گھر کے افراد غریب ہوجاتے ہیں،پیسہ باہر جانے سے پہلے ملک مقروض ہورہا ہے،ملک کے بڑے بڑے لیڈروں کو جیلوں میں ڈالیں گے،پنجاب کا 57فیصد بجٹ لاہور میں خرچ کیا جارہا ہے،جنوبی پنجاب کے لوگ پیچھے رہ گئے،ملتان میں میٹرو پیسہ کمانے کیلئے بنائی جارہی ہے،کرپشن کی وجہ سے قوم غریب ہورہی ہے۔

ADVERTISEMENT
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

21 hours ago
5
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

21 hours ago
11
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.