No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Sunday, February 5, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

    ’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

    نواز شریف فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

    “جیسے ہی سگنل دوں گھر وں سے نکلو اور گرفتاریاں دو” عمران خان نے قوم سے خطاب میں پیغام جاری کر دیا

    آئی ایم ایف کی 200 کے بجائے500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

    وفاقی حکومت کا ایچ ای سی کی خودمختار حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

    ہماری حکومت میں مذاکرات کی وجہ سے 9 سال تک امن رہا، سابق گورنر خیبر پختونخوا

    شاہین شاہ آفریدی شاہد آفریدی کے داماد بن گئے، کراچی میں نکاح کی تقریب

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پڑوسی ممالک سے رابطہ کیا جائےگا، اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ

    وزیراعظم حضرت محمد ؐ کے نام کیساتھ خاتم النبینؐ سے متعلق منظور شدہ قرارداد سے لاعلم نکلے،پیپلز پارٹی کی خاتون رکن اسمبلی بلند آواز میں کیا کہتی رہیں اور وزیراعظم انہیں کیا جواب دیتے رہے؟

    عمران خان کا 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن میں خود حصہ نہ لینے کا فیصلہ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

چترال،لواری سنو جیپ ریلی اپنی تمام رنگینیاں بکھیرتی ہوئی آج اختتام پذیر ہو گئی

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in Chatral, Dist News, تازہ ترین
Reading Time: 1 min
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

“جیسے ہی سگنل دوں گھر وں سے نکلو اور گرفتاریاں دو” عمران خان نے قوم سے خطاب میں پیغام جاری کر دیا

ADVERTISEMENT

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)چترال جنرل آفیسر کمانڈنگ آرمی مالاکنڈ ڈویژن میجر جنرل علی عامر اعوان کی خصوصی ہدایت پر منعقدہ دوسری لواری سنو جیپ ریلی اپنی تمام رنگینیاں بکھیرتی ہوئی آج اختتام پذیر ہو گئی۔ریلی کے شرکاء کا حوصلہ بڑھانے کیلئے جگہ جگہ عوام بڑی تعداد میں موجود تھے۔ایسا لگ رہا تھا کہ پورا دیر شہر جیپرز کا حوصلہ بڑھانے کیلئے نکلا ہوا ہے ۔ریلی صبح ساڑھے آٹھ بجے کولنڈی سے سٹارٹ ہو ئی جس میں پورے پاکستان سے پانچ مختلف کلبوں نے حصہ لیا جن کے ممبران کی ٹوٹل تعداد 50تھی۔ہر جیپر کی یہ کوششں ہوتی تھی کہ وہ یہاں ریلی میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے جائے۔دو دن سے جاری برفباری نے جیپ ریلی کے مزے کو دوبالا کر دیاجس کی وجہ سے ریلی کا ٹریک Adventuerousہو گیا تھا۔ریلی تقریباپانچ گھنٹے جاری رہنے کے بعد ختم ہو گئی جس میں پہلی ،دوسری اورتیسری پو زیشن بالترتیب سید اعزاز اسلام آباد کلب،تیمور خان فرنٹیئر4×4کلب اور شہزادہ رضا چترال کلب نے حاصل کی۔ یاد رہے کہ دوسری لواری سنو جیپ ریلی پاکستان آرمی کے زیر انتظام لواری ٹاپ کے مقام پر منعقد ہوئی اس سلسلے میں ضلع دیر کی سول انتظامیہ نے بھی اپنا بھر پور تعاون فراہم کیااور ضلع دیر کی پولیس بھی ریلی کو کامیاب کرانے میں کسی سے پیچھے نہیں رہی اور اپنی ذمہ داری بطریق احسن پوری کی۔ریلی کے مہمان خصوصی جنرل آفیسر کمانڈنگ آرمی مالاکنڈ ڈویژن میجر جنرل علی عامر اعوان نے افتتاحی تقریب کے موقع پر پہلی ،دوسری اورتیسری پو زیشن حاصل کرنے والے جیپرز میں کیش انعام تقسیم کیا۔پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے جیپرکو کیش مبلغ پچاس ہزار روپے بمع جبکہ دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے کو تیس ہزار روپے جبکہ تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے کوبیس روپے کیش انعام دیا۔اسکے علاوہ تینوں پوزیشن حاصل کرنے والے جیپرز کو اعزازی شیلڈ بھی دی گئی۔تقسیم انعامات کے بعد میجر جنرل علی عامر اعوان نے انتظامیہ کو کامیاب ریلی کے انعقاد پر مبارکباد دی اور کہا کہ ریلی کے کامیاب انعقاد نے اس بات کو ایک دفعہ پھر ثابت کر دیا کہ مالاکنڈ ڈویژن میں امن کا بول بالا ہے اور اب کوئی دہشت گرد آکرمالاکنڈ ڈویژن میں اپنے مظموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکتا۔مزید یہ کہ اس ریلی کے انعقاد سے پوری دنیا کو یہ پیغام جاتا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور یہاں کے لوگ بھی امن چاہتے ہیں۔مہمان خصوصی کے علاوہ دیگر مہمانوں میں خیبر پختونخواہ کے سینئر منسٹر عنائت اللہ خان اور ضلع ناظم اپر دیر ایم پی اے صاحب زادہ ثناء اللہ،ایم این اے طارق اللہ،تحصیل ناظم،ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او اپر دیر نے بھی شرکت کی۔اس خوبصورت تقریب کو چار چاند اس وقت لگے جب وادی کالاش کے خواتین و حضرات نے روایتی ڈانس کیا۔اس کے علاوہ لوگوں نے روایتی خٹک ڈانس بھی پیش کیا۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

13 hours ago
7
’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

13 hours ago
8
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.