سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام )اسسٹنٹ کمشنر کبل با زار پر چھا پہ کم وزن رو ٹی فرو خت ، کبا ب فروش اور قصائیو ں کو صفائی گران فرو شی کے الزام میں پر چے درج کر کے جرمانہ کیا جبکہ با زا رو ں میں نا جا ئز تجا ویزات پر تاجر نمائیندوں کا اجلاس آ ج طلب کیا گیا ہے جس میں آئیندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے تفصیلا ت کے مطا بق گذشتہ رو ز AC کبل حامد علی ، SHOرحمت علی ہمراہ نفری نے کبل با زار میں مختلف دکانوں پر چھا پے ما رے اس مو قع پر 19 افراد کو پر چے دے کر جر ما نہ کیا گیا جبکہ با زا رو ں میں نا جا ئز تجا ویزات رکھنے پر تا جر نمائیندون کا اجلا س آج برو ز بدھ طلب کیا گیا ہے جس میں تا جر بر ادری کے تمام نما ئیندوں کو شر کت کی دعوت دی گئی ہے.
Discussion about this post