سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام )میر ابیٹا بیرو نِ ملک بلغا ریہ میں بہت مشکل حالت میں ہے اور ان کے دما غی تو ازن بھی خراب ہو چکی ہے پاکستان لانے کے لئے حکومت پا کستان ہمارا ساتھ تعاون کریں بیٹے کے غم سے بھر ے ہو ئے داستان بیان کرنے کے لئے والد اور رشتہ دار میڈیا آ فس پہنچ کرفریاد بیان کی تفصیلات کے مطابق علی اکبر میاں اور عطا ء الرحمن سکنہ سر سینئی کبل نے اپنے بیٹے حمید علی کے بارے میں فر یا دبیان کر تے ہو ئے کہا کہ میرا بیٹا ترکی ویزٹ پر گیا تھا اور وہا ں سے انہو ں نے یو رپی ممالک جانے کا پرو گرام تھا لیکن مشکل اور دشوار گزا ر را ستو ں کے وجہ سے ان کے دما غی توا زن کھو بیٹے ہیں تین مہینے لا پتہ ہو نے والے بیٹے کا سُرا غ سو شل میڈیا پر گمشدگی کی تصویر شائع ہونے پر لگا یا جو اب بھی بلغاریہ میں مو جو د ہے اور پا کستان آنے کے لئے ان کے پا س نہ شنا ختی کار ڈ ہے ، نہ پا سپورٹ اور بہت مشکل حالت میں زندگی گزار نے پر مجبور ہے اُٹھنے بیٹھنے اور نہ کھانے پینے کا خود قابل ہے دوسرو ں کے سہا رو ں پر زند گی گزارنے والے کے والدین سخت پریشانی میں مبتلا ء ہیں لہٰذا حکومت پا کستان اور خا ص کر انجنیر امیر مقام سے ہم مطالبہ کر تے ہیں کہ ہمارا یہ فر یاد سن کر بیٹے کے وا پسی کے لئے اقدا ما ت کی جا ئیں۔
Discussion about this post