کبل (زمونگ سوات ڈاٹ کام) صحت ایمرجنسی کے دعوی حوا میں اڑگئے کبل سول ہسپتال میں ادویات کے قلت سرنج تک موجود نہیں لوگ سرنج کنولہ بھی دور سے لانے پر مجبور رات کے وقت کبل ہسپتال ایمرجنسی میں سرنج نہ ہونے کے وجہ سے شدید بیمار مریضہ شدید مشکل حالت میں سرنج مانگنے اور خرید نے کے لئے در در کے ٹھو کریں کھانے پر مجبور انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی میں نہ ادویات ہے نہ سرنج اور نہ ایکسرے کرنے کا کوئی پروگرام علاقے کے عوام نے صحت ایمر جنسی کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے حکومت وقت سے ہنگامی بنیادوں پر ادویات فراہم کرنے کا مطالبہ ادھر ہسپتال انتظامیہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ ہسپتال سٹور کے اندر بھی ادویات ختم ہوچکے ہے اور ہم نے ڈیمانڈلیٹر DHO کو 22 تاریخ کو بھیج دی ہے لیکن اب تک کوئی اقدامات نہ کی گئی ہے انہوں نے کہا کہ سٹور سمیت ہسپتال میں بھی ادویات ختم ہو چکے ہیں ہسپتال میں موجود مریضوں نے کہا ہے کہ ایوننگ کے وقت ہسپتال میں ایکسرے کرنے کا کوئی انتظام نہیں۔
نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)چند روز قبل فائرنگ سے زخمی ہونے والا مینگورہ کا نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب...
Read more
Discussion about this post