شانگلہ ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) سوات سے شانگلہ جاتی ہوئی گاڑی کو حادثہ ، دو افراد جاں بحق ، چھے افراد زخمی ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزسوات کے علاقے کبل سے تعلق رکھنے والے افراد کی گاڑی اس وقت حادثے کا شکار ہوگئی جب وہ فاتحہ خوانی کیلئے شانگلہ جارہے تھے کہ اچانک الپوری کے قریب ماچاڑ نامی گاؤں کے قریب بریک فیل ہوگیا اور گاڑی پہاڑی سے ٹکرانے کے بعد کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں دوافراد امیر زیب اور فریدون سکنہ کبل سوات موقع پر جاں بحق اور چھے افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
کسی بھی شعبہ میں کامیابی کے لئے تعلیم کا حصول نہایت ہی ضروری ہے،ایم پی اے وقار احمد خان
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام) ممبر صوبائی اسمبلی وقار احمد خان نے کہا ہے کہ کسی بھی شعبہ میں...
Read more
Discussion about this post