سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقے مدین میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر نوجوان نے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیا ، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مدین کے علاقے پالم میں نوجوان زاہد اللہ ولد احسان اللہ ساکن پالم نے خود پر گولی چلائی جس سے وہ شدید زخمی ہوگا ، اہل خان نے اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا لیکن وہ طبی امداد فراہمی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ، پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے حقائق جاننے کیلئے تفتیش شروع کردی ہے ۔
سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام ) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے 132کے وی جی ایس ایس سوارئی...
Read more