مینگورہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام)الپوری اور نواحی پولیس کا سرچ اپریشن ،تیس مشتبہ افراد گرفتار ،بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد ،پولیس کے مطابق گزشتہ الپوری اور نواحی علاقوں ایس ڈی پی او امجد علی خان نے بھاری نفری کے ہمراہ مختلف علاقوں کا محاصرہ کرکے سرچ اپریشن کا اغاز کیا گیا جس میں تیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد کیا گیا اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری نے اسکولوں کا دورہ بھی کیا جہاں پر سکولوں کی سیکورٹی چیک کی گئی اور چوکیداروں کو سخت احکامات جاری کئے گئے جبکہ غیر قانونی گاڑیوں کے خلاف بھی کاروائیاں جاری ہے اور اناڑی ڈرائیواران کے خلاف بھی کاروائیاں جاری ہے ۔
کسی بھی شعبہ میں کامیابی کے لئے تعلیم کا حصول نہایت ہی ضروری ہے،ایم پی اے وقار احمد خان
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام) ممبر صوبائی اسمبلی وقار احمد خان نے کہا ہے کہ کسی بھی شعبہ میں...
Read more