مینگورہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ شالپین میں مکان کی چھت گرنے سے خواتین بچوں سمیت 38 افراد زخمی واقعات کے مطابق خوازہ خیلہ کے نوحی گاؤں شالپین میں یوسف شاہ ولد وزر میاں کے گھر کے ختم القرآن کا پروگرام کے دوران گھر کے چھت پر بچوں اور خواتین کے ذیادہ رش کی وجہ سے چھت نیچے دب گیا جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 38 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں 6 خواتین ،تل بی بی، شمیم بی بی ،شاداب بی بی ،پروانہ بی بی ،بشارت بی بی اور 8سالہ عظمہ بی بی کے حالت تشویش ناک بتائے جاتے ہیں ،جن کو سول ہسپتال خوازہ خیلہ میں طبی امداد دینے کے بعد سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔
سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام ) بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے 132کے وی جی ایس ایس سوارئی...
Read more