No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Friday, January 22, 2021
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home Sports Cricket

ورلڈ الیون میچز، پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی کیلئے کھڑکی ثابت ہونگے‘ نجم سیٹھی

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
September 11, 2017
in Cricket, Sports
0
گلش اقبال پارک کے سانحہ کے بعد ویسٹ انڈیزکی ٹیم نہیں آئی ، نجم سیٹھی
6
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کے میچز پاکستان کیلئے عالمی کرکٹ کی بحالی کیلئے کھڑکی ثابت ہونگے‘ سری لنکا، ویسٹ انڈیز کے بعد جنوبی افریقا کو بھی دعوت دینگے،دنیا کو پیغام ہے کہ پاکستانی قوم دہشت گردی کو برداشت نہیں کرتی‘ ورلڈ الیون کے میچ منعقد کرانے میں آئی سی سی نے اہم کردار ادا کیا‘ غیر ملکی کھلاڑیوں کے مشکور ہیں کہ وہ پاکستانآئے‘ پاکستان میں عالمی میچز کا انعقاد ہمارے لئے صرف میچ ہی نہیں بلکہ بہت کچھ ہیں‘ پاکستان کے کرکٹ شائقین بھرپور کرکٹ سے لطف اندوز ہوں گے‘ یہ سب کچھ پاکستانی قوم کی دعائوں سے ممکن ہوا ہے۔ پیر کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ ورلڈ الیون کے میچ منعقد کروانے میں آئی سی سی نے اہم کردار ادا کیا۔ پاکستان میں ورلڈ الیون کے میچز انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی کڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم غیر ملکی کھلاڑیوں کے مشکور ہیں کہ وہ پاکستان آئے۔ مختلف ملکوں کے اپنے کھلاڑیوں کو این او سی جاری کرنے پر شکر گزار ہیں۔ پاکستان کے کرکٹ شائقین بھرپور کرکٹ سے لطف اندوز ہوں گے۔ پاکستان میں عالمی میچز کا انعقاد ہمارے لئے صرف میچ ہی نہیں بلکہ بہت کچھ ہے۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو میچ دیکھنے کے لئے پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان کی عوام کے لئے آج کا دن نہایت خوش آئند ہے۔ اینڈی فلاور نے ورلڈ الیون کو اکٹھا کرنے میں بھرپور کام کیا یہ سب کچھ پاکستانی قوم کی دعائوں سے مکن ہوا۔ لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل کے انعقاد میں میڈیا اور عوام نے حوصلہ بڑھایا۔ لاہور میں ورلڈ الیون میچز کے انعقاد کے لئے پنجاب حکومت بھرپور تعاون کررہی ہے۔ ورلڈ الیون کے میچز پاکستان کے لئے عالمی کرکٹ کی بحالی کے لئے کھڑکی ثابتہوگی۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ توقع ہے کہ آئندہ سال بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے لئے بہت کچھ ہوگا۔ دنیا کو پیغام ہے کہ پاکستانی قوم دہشت گردی کو برداشت نہیں کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ دورہ ورلڈ الیون سے باقی ٹیموں کو بھی فیصلہ کرنے میں آسانی ہو گی، یہ ایک کرکٹ سیریز نہیں بلکہ تاریخی موقع ہے۔ انہوں نے کہا دنیا پاکستان میں کرکٹ دیکھے گی، امید ہے جنوبی افریقا کی ٹیم دورہ پاکستان کریگی۔ چیئرمین پی سی بی نےمزید کہا کہ زمبابوے نے پاکستان میں عالمی کرکٹ کے دروازے کھولے اور وہ ایک پھر دورہ پاکستان کیلئے تیار ہے، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر آئی سی سی جائلز کلارک نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں حکومت اور عوام کا اہم کردار ہے پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی کے لئے طویل سفر طے کرنا پڑا۔ پی سی بی اور رمیز راجہ کی کوششوں سے پاکستان میں عالمی کرکٹ بحال ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2011 سے پاکستان میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لے رہے تھے پاکستان کے تمام ادارے سکیورٹی صورتحال بہتر بنانے پر قابل تعریف ہیں۔ بہترین سکیورٹی مہیا کرنے پر پاکستان کے تمام اداروں کے شکر گزار ہیں۔ جائلز کلارک نے کہا کہ امید ہے عوام کی بڑی تعداد ورلڈ الیون کے میچز دیکھنے کے لئے آئے گی۔ ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان صرف کرکٹ ہی نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر ہے۔ اینڈی فلاور کی کوششوں سے ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان ممکن ہوا۔ پاکستان نے سکیورتی صورتحال بہتر بنانے کے لئے بہت سرمایہ لگایا اور قربانیاں دیں۔ جائلز کلارک نے کہا کہ پاکستانی ٹیم غیر معمولی ہے،پاکستان ٹیسٹ میں عالمی نمبر ایک بنا اور چیمپئنز ٹرافی جیتی، پاکستان کی حالیہ کارکردگی بہت شاندار رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا پی ایس فائنل لاہور میں کرانا پی سی بی کی کامیابی ہے، جائلز کلارک نے کہا یہ صرف کرکٹ نہیں بلکہ اس سے کہیں اوپر ہے، پاکستانیوں کا اتحاد دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ انہوں نے کہا پاکستانی اپنے میدانوں میں کرکٹ چاہتے ہیں اور انہیں کرکٹ سے دور نہیں کیا جا سکتا۔ جائلز کلارک نے مزید کہا کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے، امید ہے دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی۔ انہوں نے کہا سری لنکا بھی پاکستان آ رہی ہے، ویسٹ انڈیز ٹیم بھی پاکستان کا دورہ کریگی۔

Related Posts

کسی بھی شعبہ میں کامیابی کے لئے تعلیم کا حصول نہایت ہی ضروری ہے،ایم پی اے وقار احمد خان

کسی بھی شعبہ میں کامیابی کے لئے تعلیم کا حصول نہایت ہی ضروری ہے،ایم پی اے وقار احمد خان
January 21, 2021
0
22

سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام) ممبر صوبائی اسمبلی وقار احمد خان نے کہا ہے کہ کسی بھی شعبہ میں...

Read more

کٹ گاڑیوں کے معاملے پر عدالتی فیصلے پر من و عن عمل کیا جائے، گاڑیوں کی چھان بین، ضابطگی اور حوالگی کے طریقہ کار کو سہل بنایا جائے، فضل حکیم خان یوسفزئی

کٹ گاڑیوں کے معاملے پر عدالتی فیصلے پر من و عن عمل کیا جائے، گاڑیوں کی چھان بین، ضابطگی اور حوالگی کے طریقہ کار کو سہل بنایا جائے، فضل حکیم خان یوسفزئی
January 21, 2021
0
89

سوات: کٹ گاڑیوں کے معاملے پر عدالتی فیصلے پر من و عن عمل کیا جائے گا،عوام کو درپیش مسائل پر...

Read more

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

January 19, 2021
مسلسل 6سال تک آبروریزی کا شکار خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش متاثرہ خاتون نے ملزم سے اتنا عرصہ تعاون کرنے کی وجہ بھی بتا دی

مسلسل 6سال تک آبروریزی کا شکار خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش متاثرہ خاتون نے ملزم سے اتنا عرصہ تعاون کرنے کی وجہ بھی بتا دی

December 24, 2020
کسی بھی شعبہ میں کامیابی کے لئے تعلیم کا حصول نہایت ہی ضروری ہے،ایم پی اے وقار احمد خان

کسی بھی شعبہ میں کامیابی کے لئے تعلیم کا حصول نہایت ہی ضروری ہے،ایم پی اے وقار احمد خان

January 21, 2021
کٹ گاڑیوں کے معاملے پر عدالتی فیصلے پر من و عن عمل کیا جائے، گاڑیوں کی چھان بین، ضابطگی اور حوالگی کے طریقہ کار کو سہل بنایا جائے، فضل حکیم خان یوسفزئی

کٹ گاڑیوں کے معاملے پر عدالتی فیصلے پر من و عن عمل کیا جائے، گاڑیوں کی چھان بین، ضابطگی اور حوالگی کے طریقہ کار کو سہل بنایا جائے، فضل حکیم خان یوسفزئی

January 21, 2021
مینگورہ سے دیگر علاقوں کے لئے ڈیزل گاڑیوں کے لئے نیا کرایہ نامہ جاری

مینگورہ سے دیگر علاقوں کے لئے ڈیزل گاڑیوں کے لئے نیا کرایہ نامہ جاری

January 21, 2021
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

0
بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

0

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
کسی بھی شعبہ میں کامیابی کے لئے تعلیم کا حصول نہایت ہی ضروری ہے،ایم پی اے وقار احمد خان

کسی بھی شعبہ میں کامیابی کے لئے تعلیم کا حصول نہایت ہی ضروری ہے،ایم پی اے وقار احمد خان

January 21, 2021
کٹ گاڑیوں کے معاملے پر عدالتی فیصلے پر من و عن عمل کیا جائے، گاڑیوں کی چھان بین، ضابطگی اور حوالگی کے طریقہ کار کو سہل بنایا جائے، فضل حکیم خان یوسفزئی

کٹ گاڑیوں کے معاملے پر عدالتی فیصلے پر من و عن عمل کیا جائے، گاڑیوں کی چھان بین، ضابطگی اور حوالگی کے طریقہ کار کو سہل بنایا جائے، فضل حکیم خان یوسفزئی

January 21, 2021
مینگورہ سے دیگر علاقوں کے لئے ڈیزل گاڑیوں کے لئے نیا کرایہ نامہ جاری

مینگورہ سے دیگر علاقوں کے لئے ڈیزل گاڑیوں کے لئے نیا کرایہ نامہ جاری

January 21, 2021
فوڈ اتھارٹی کی تحصیل مٹہ میں بڑی کارروائی،جنرل سٹور کے گودام سے بڑی مقدار میں ملاوٹ شدہ چائے تلف،گودام سیل

فوڈ اتھارٹی کی تحصیل مٹہ میں بڑی کارروائی،جنرل سٹور کے گودام سے بڑی مقدار میں ملاوٹ شدہ چائے تلف،گودام سیل

January 21, 2021
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.